Home اہم خبریںپی ایس ایل 11 کے فائنل کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع

پی ایس ایل 11 کے فائنل کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے فائنل کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔

پی ایس ایل کے فائنل میچ کے فزیکل ٹکٹس کل صبح سے مقرر کردہ کوریئر سینٹرز پر دستیاب ہوں گے۔

فائنل میچ کے لیے ٹکٹ کی کم از کم قیمت 1500 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ سب سے مہنگا ٹکٹ 12 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔

پی ایس ایل 11 کا فائنل 3 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

فائنل میچ کے موقع پر اختتامی تقریب کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

پی سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فینز فائنل میچ سے قبل ساڑھے 6 بجے تک اسٹیڈیم پہنچیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00