اہم خبریںپاکستان دوست کی بدفعلی و شراب نوشی سے نوجوان ہلاک، مقدمہ درج by Admin اپریل 27, 2026 written by Admin اپریل 27, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 —فائل فوٹو سرگودھا میں مبینہ طور پر شراب نوشی سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد متوفی کے دوستوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق متاثرہ نوجوان کے ساتھ ایک دوست نے بدفعلی بھی کی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چک شمالی 37 میں 10 دن قبل پیش آئے واقعے کو چھپایا گیا، پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس نے کہا ہے کہ واقعے کو اتفاقی حادثہ قرار دے کر لڑکے کی تدفین بھی کر دی گئی تھی۔ You Might Also Like برسلز میں گلوبل الائنس برائے دو ریاستی حل پر عملدرآمد کا اجلاس ایرانی وزیر خارجہ کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع، حکومتی ذرائع چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک پمز اسپتال اسلام آباد میں ایچ آئی وی کے مریض بڑھ گئے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post وائٹ ہاؤس کی تقریب میں حملہ آور کیسے داخل ہوا؟ کس کمرے میں ٹھہرا؟ عینی شاہد نے بتا دیا next post اہلیہ نے ونود کھنہ کے بالی ووڈ چھوڑ کر آشرم میں پناہ لینے کی وجہ بتا دی You may also like Bookmark ثناء یوسف قتل کیس، ملزمان کے وکیل کا وکالت نامہ تصدیق شدہ... اپریل 27, 2026 Bookmark اسرائیل کے ساتھ بات چیت گناہ ہے، یہ لبنان کو غیرمستحکم کر... اپریل 27, 2026 Bookmark سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری اپریل 27, 2026 Bookmark اہلیہ نے ونود کھنہ کے بالی ووڈ چھوڑ کر آشرم میں پناہ... اپریل 27, 2026 Bookmark وائٹ ہاؤس کی تقریب میں حملہ آور کیسے داخل ہوا؟ کس کمرے... اپریل 27, 2026 Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان اپریل 27, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.