Home اہم خبریںجرمن چانسلر نے ایرانی مذاکرات کاروں کی تعریف کردی

جرمن چانسلر نے ایرانی مذاکرات کاروں کی تعریف کردی

by Admin
0 comments

جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے ایرانی مذاکرات کاروں کی تعریف کردی اور کہا کہ وہ نہایت مہارت کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔

ایک بیان میں جرمن چانسلر نے کہا کہ واضح نہیں امریکا اس صورتحال سے نکلنے کے لیے کون سی حکمت عملی اختیار کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی مذاکرات کار نہایت مہارت کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں جبکہ ایران کے نام نہاد انقلابی گارڈز پوری قوم کو رسوا کر رہے ہیں۔

فریڈرک مرز نے مزید کہا کہ واضح طور پر ایرانی سوچ سے زیادہ مضبوط ہیں، آبنائے ہرمز میں جزوی طور پر بارودی سرنگیں بچھائی گئی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00