Home اہم خبریںایران جنگ کے آغاز کے بعد پہلا ایل این جی کارگو آبنائے ہرمز عبور کر گیا

ایران جنگ کے آغاز کے بعد پہلا ایل این جی کارگو آبنائے ہرمز عبور کر گیا

by Admin
0 comments

— فائل فوٹو

ایران پر مسلط کردہ جنگ کے 2 ماہ بعد ایل این جی کی پہلی کھیپ آبنائے ہرمز عبور کر کے خلیجِ فارس سے باہر نکل گئی ہے۔

امریکی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے اپنی ایک رپورٹ میں جہازوں کی نقل و حرکت کے ڈیٹا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ’مبارز‘ نامی ٹینکر بھارت کے جنوبی ساحل کے قریب سے گزر رہا تھا۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ ٹینکر نے متحدہ عرب امارات میں ابوظبی نیشنل آئل کمپنی کے داس آئی لینڈ پلانٹ سے مارچ کے اوائل میں ایل این جی لوڈ کی تھی۔

رپورٹ کے مطابق یہ ٹینکر اس سے قبل خلیجِ فارس کے اندر ہی رُکا ہوا تھا، تاہم 31 مارچ کے قریب اس نے اپنا ٹریکنگ سگنل بھیجنا بند کر دیا تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00