Home اہم خبریںحالیہ تنازع کا حل جنگ میں نہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ

حالیہ تنازع کا حل جنگ میں نہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ

by Admin
0 comments

ایرانی نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ۔فوٹو: فائل

ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ حالیہ تنازع کا حل جنگ میں نہیں، سفارت کاری بدستور آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ 

ایک بیان میں ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ سفارتکاری کی جگہ ہر راستہ غیر مقبول ہوتا ہے۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ تنازع ختم کرنے کے لیے ایران ایک کے بعد ایک تجویز پیش کر رہا ہے، یہ تجاویز مساوی حقوق کی بنیاد پر ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے تک ناکہ بندی برقرار رہے گی۔

دوسری جانب ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے نہیں دیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00