اہم خبریںپاکستان آٹھ کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا by Admin اپریل 30, 2026 written by Admin اپریل 30, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فوٹو: فائل آٹھ کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق خیرپور جہاز خلیج عمان میں داخل ہوگیا ہے۔ جہاز میں کویت سے خریدا گیا ڈیزل موجود ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز دو سے تین دن میں کراچی پورٹ پر پہنچے گا۔ اوگرا حکام کا کہنا ہے کہ جہاز کی آمد سے ملک میں تیل کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوگا۔ You Might Also Like معمر لاپرواہ ڈرائیور پر ایک لاکھ 40 ہزار ڈالر جرمانہ ٹرمپ نے وفد پاکستان نہ بھیجنے کی وجہ بتادی فلم ’سائیکو‘ کی شوٹنگ میں ڈپریشن کا شکار ہو گئی تھی: میرا کا انکشاف نادرا کی نئی جدید ویب سائٹ متعارف Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کے ڈرون حملے، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، 13 زخمی next post امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پر شدید اور تیز حملوں کی نئی لہر کا منصوبہ بنالیا You may also like Bookmark کراچی، 2015 میں گرمی سے بڑی تعداد میں اموات ہوئیں، مقررین اپریل 30, 2026 Bookmark امریکی ایوانِ نمائندگان نے ہوم لینڈ سیکیورٹی کی فنڈنگ کا بل منظور... اپریل 30, 2026 Bookmark پاک افغان سرحد کے ساتھ دراندازی کی 2 کوششیں ناکام، 13 خارجی... اپریل 30, 2026 Bookmark امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پر شدید اور تیز حملوں کی نئی... اپریل 30, 2026 Bookmark جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کے ڈرون حملے، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک،... اپریل 30, 2026 Bookmark دو سال تاخیر کے بعد کریم آباد انڈر پاس شہریوں کیلئے کھول... اپریل 30, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.