Home اہم خبریںعالمی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمت میں کمی

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 124 ڈالر سے کم ہوکر 114 ڈالر فی بیرل پر آگیا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 110 ڈالر سے 104 ڈالر ہوگئی ہے۔

رائٹرز کے مطابق تیل کی عالمی مارکیٹ میں 4 سال کی بلند ترین سطح کے بعد آج بہتری دیکھنے میں آئی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج ہنڈریڈ انڈیکس میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس 2 ہزار 829 پوائنٹس کمی کے بعد ایک لاکھ 62 ہزار 994 پوائنٹس پر بند ہوا۔

عالمی سطح پر جاپان، ہانگ کانگ، کورین اور بھارتی اسٹاک مارکیٹوں میں ایک فیصد سے زائد کی گراوٹ دیکھنے میں آئی، جبکہ جرمنی، برطانیہ اور فرانس کی شیئر مارکیٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00