Home اہم خبریںبھارتی جبر میں اضافہ، مسلمان طلبہ کو نشانہ بنانے کا انکشاف

بھارتی جبر میں اضافہ، مسلمان طلبہ کو نشانہ بنانے کا انکشاف

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو 

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی شدت پسند حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر جاری ظلم و بربریت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ 

ماہرین کے مطابق نریندر مودی کی قیادت میں پالیسیوں نے خطے میں مسلمانوں کے خلاف کارروائیوں کو مزید سخت کر دیا ہے۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے انتہا پسند عناصر کشمیری مسلمانوں کو بے دخل کرنے کے لیے کھلے عام دھمکیاں دے رہے ہیں، مودی کی پالیسیز نے ریاستی جبر کو مزید بڑھاتے ہوئے بھارت بھر میں کشمیری طلبہ کی زندگی بھی اجیرن بنا دی ہے۔

کچھ عالمی مبصرین نے مقبوضہ کشمیر میں نافذ پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوتوا پالیسیوں کا نفاذ مسلمانوں کی منظم نسل کشی کے مترادف ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00