Home اہم خبریںزمبابوے ویمن ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کراچی پہنچ گیا

زمبابوے ویمن ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کراچی پہنچ گیا

by Admin
0 comments

زمبابوے ویمن ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کراچی پہنچ گیا، مہمان ٹیم کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ 

پاکستان ویمن ٹیم کی منیجر عائشہ اشعر نے زمبابوے ویمن ٹیم کا استقبال کیا۔

پاکستان ویمن ٹیم اور زمبابوے ویمن ٹیم کل شام 6:30 بجے کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور اتنے ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ 

ون ڈے میچز 4، 6 اور 9 مئی کو کھیلے جائیں گے جبکہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 12 مئی سے ہوگا جہاں دوسرا مقابلہ 14 مئی اور تیسرا 15 مئی کو ہوگا۔ تمام میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00