Home اہم خبریںسہیل آفریدی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے: بیرسٹر گوہر

سہیل آفریدی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے: بیرسٹر گوہر

by Admin
0 comments
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر—فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی نے نامزد کیا ہے، وہ بہترین کام کر رہے ہیں۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف مہم چلانے والے مایوس و ناکام ہوں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ سہیل آفریدی کو پارٹی کی مکمل حمایت حاصل ہے، پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00