Home اہم خبریںاسحاق ڈار اور یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کے درمیان علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسحاق ڈار اور یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کے درمیان علاقائی صورتحال پر گفتگو

by Admin
0 comments

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ Kaja Kallas سے بات کی ہے۔

ٹیلیفون پر ہونے والی اس گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے ابھرتی ہوئی علاقائی صورتحال بشمول اس کے اقتصادی اور وسیع تر اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔

یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں پاکستان کے مسلسل تعمیری اور سہولت کار کے کردار کو سراہا۔

سینیٹر اسحاق ڈار نے اس موقع پر اسلام آباد میں یورپی یونین- پاکستان بزنس فورم کے حالیہ کامیاب انعقاد کو بھی سراہا۔

دونوں شخصیات نے شراکت داری کو مضبوط بنانے اور کاروبار کے لیے نئے مواقع کھولنے میں اس فورم کے کردار پر زور دیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00