Home اہم خبریںبرطانوی پارلیمنٹ کا وزیراعظم کیخلاف تحقیقات نہ کرانے کے حق میں فیصلہ

برطانوی پارلیمنٹ کا وزیراعظم کیخلاف تحقیقات نہ کرانے کے حق میں فیصلہ

by Admin
0 comments

برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے خلاف تحقیقات نہ کرانے کے حق میں فیصلہ سنادیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لارڈ مینڈلس کی بطور امریکی سفیر تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم کے خلاف پارلیمانی تحقیقات نہیں ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان نے ووٹنگ میں حصہ لے کر فیصلہ سنادیا، تحقیقات کے حق میں 223 اور مخالفت میں 335 ارکان نے ووٹ دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کے خلاف پارلیمانی تحقیقات کی قرارداد کنزرویٹو پارٹی نے پیش کی۔

لیبر پارٹی نے ووٹنگ کے عمل کو سیاسی اسٹنٹ قرار دیا جبکہ کنزرویٹو پارٹی کے کیمی بیڈینوک نے کہا کہ واضح ہے کہ وزیر اعظم نے پارلیمنٹ میں جو باتیں کیں وہ درست نہیں تھیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00