اہم خبریںکھیل ساجد سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی سر کرلی by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 7 پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی سر کرنے کا کارنامہ انجام دے دیا۔ ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی ماؤنٹ مکالو کو سرکیا ہے، نیپال میں واقع اس چوٹی کی اونچائی 8 ہزار 845 میٹر ہے۔ پاکستانی کوہ پیما آج صبح 5 بجے ماؤنٹ مکالو کے سمٹ پر پہنچے، یہ اُن کے کیریئر کی 10ویں 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی ہے۔ You Might Also Like ایران کی نئی تجاویز کا جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ برطانیہ میں سمندر کے کنارے آسمان پر پراسرار شے کیمرے میں عکس بند منشایت فروشی کے دھندے میں خواتین اسمگلر ملوث پٹرولیم لیوی ڈاکہ ہے، حکومت اپنی نااہلی کا بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے: حافظ نعیم الرحمان Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post خاتون کو قتل کرکے دفنا دیا گیا next post یورپی ممالک کو اپنی سلامتی کیلئے زیادہ ذمے داری خود اٹھانی ہو گی: جرمن وزیرِ دفاع You may also like Bookmark وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں ریڈ لائن منصوبے کا ایک ہفتے میں... مئی 3, 2026 Bookmark ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے امارات کو جدید لیزر ڈیفنس سسٹم... مئی 3, 2026 Bookmark میری نقل اتارنے والی ویڈیو نے مجھے افسردہ کیا: بشریٰ انصاری مئی 3, 2026 Bookmark 2 ماہ کے دوران جِلدی امراض میں مبتلا 8 بچوں کی ہلاکت... مئی 3, 2026 Bookmark کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 3 متاثرہ لائنوں کی مرمت مکمل،... مئی 3, 2026 Bookmark اسرائیل کی لبنان کے 12 علاقوں پر حملوں کی دھمکی مئی 3, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.