Home اہم خبریںایران کی نئی تجاویز کا جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ

ایران کی نئی تجاویز کا جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ

by Admin
0 comments
فائل فوٹو

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں ایران کی تازہ ترین تجاویز پیش کر دی گئی ہیں جن کا وہ جلد ہی جائزہ لیں گے۔ یہ سوچ نہیں سکتے کہ ایران کی تجاویز قابل قبول ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ ہماری ایران کی ناکہ بندی ایک دوستانہ ناکہ بندی ہے۔ یہ بھی کہا کہ ایران پر دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران نے جو کچھ کیا ہے اب تک ایران نے اس کی زیادہ بڑی قیمت ادا نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ ایران سے ہماری مذاکرات کی صلاحیت لامحدود ہے۔ کانگریس میں ڈیموکریٹ ارکان اور کچھ ری پبلکن ارکان جنگ کی منظوری لینے کا مسئلہ اٹھا کر ہماری مذاکرات کی صلاحیت محدود کرنا چاہتے ہیں۔

جرمنی سے امریکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق ٹرمپ نے کہا کہ امریکا جرمنی سے پانچ ہزار سے کہیں زیادہ فوجی واپس بلائے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00