3
ڈیجیٹل ایسٹس سیکٹر کو گرے مارکیٹ سے نکال کر دستاویزی معیشت میں شامل کیا جائے گا، بلال بن ثاقب
بلال بن ثاقب نے کہا کہ ڈیجیٹل اثاثہ جات مستقبل کی معیشت کا اہم ستون بن چکے ہیں،حکومت اس جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے موثر حکمتِ عملی پر عمل پیرا اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ و شفاف مالیاتی نظام کے قیام کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔