اہم خبریںدنیا یوکرین نے فوج میں اصلاحات شروع کردیں by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 5 یوکرینی صدر زیلینسکی(فائل فوٹو)۔ یوکرین کے صدر زیلینسکی نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے فوج میں اصلاحات شروع کردی ہیں۔ ایک بیان میں یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرینی فوجیوں کی اجرتوں میں اضافہ کیا جانا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ یوکرین فوج کیلئے خصوصی معاہدے متعارف کرائے گا۔ یوکرینی فوج میں کنٹریکٹ سسٹم مضبوط بنانا ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ طویل عرصہ ڈیوٹی دینے والے فوجیوں کی مرحلہ وار تبدیلی پر غور کریں گے۔ You Might Also Like میں پاکستان کا بہت احترام کرتا ہوں، ٹرمپ میڈیکل طالبہ کی موت، تحقیقات میں تیزی، پی ایم اینڈ ڈی سی افسر کی اہلخانہ سے ملاقات پاکستانی قوم اپنی عزت اور وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی: عطا تارڑ اسمارٹ واچز کو بیٹریوں سے چھٹکارا دلانے والا مٹیریل تیار Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ارم اختر کا درفشاں سلیم پر غیر پیشہ ورانہ رویے کا الزام next post حب ندی میں ڈوبنے والے کراچی کے تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئیں You may also like Bookmark گولڈرز گرین میں یادگاری دیوار کو نقصان پہنچانے کی کوشش، 2 افراد... مئی 5, 2026 Bookmark عورت مارچ کے متعدد رہنما کراچی پریس کلب کے باہر گرفتار مئی 5, 2026 Bookmark برطانیہ میں جدید غلامی خطرناک حد تک بڑھ گئی مئی 5, 2026 Bookmark پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات میں 22 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ مئی 5, 2026 Bookmark امیر ہونے کے بعد زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟ رجب بٹ نے... مئی 5, 2026 Bookmark آسمان پر قوسِ قزح کے رنگوں جیسے نایاب بادلوں کا دلکش نظارہ،... مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.