انٹرٹینمنٹاہم خبریں صدارتی ایوارڈ یافتہ قوال فرید ایاز نے صوفیانہ موسیقی پیش کر کے دل جیت لیے by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 5 آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے شاندار قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ قوالی نائٹ میں صوفیانہ موسیقی کے دیوانوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ صوفیانہ موسیقی کے عاشق رات گئے جھومتے رہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدارتی ایوارڈ یافتہ قوال ایاز فرید کا کہنا تھا کہ میں نے نوجوانوں کو قوالی سے محبت کرنا سکھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فارسی کلام کا ترجمہ کر کے نوجوانوں کی دلچسپی میں اضافہ کیا۔ You Might Also Like شہر کراچی جیت کیلئے ہم ایک یونٹ کی طرح نہیں کھیل سکے، سہیل تنویر آئرن کی کمی الزائمر کے خطرات کو بڑھا سکتی ہے، تحقیق پاکستان نے یورو بانڈ کا حجم بڑھا کر 75 کروڑ ڈالر کردیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post گدھے کو زخمی کرنے کا مقدمہ کسان کے خلاف درج next post بھائی کے بعد ماں کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار، گھر میں دفن لاشیں برآمد You may also like Bookmark دہشت گرد نیٹ ورکس کے مکمل خاتمے تک موجودہ آپریشنل رفتار برقرار... مئی 5, 2026 Bookmark 2 امریکی جہاز آبنائے ہرمز کے پتھریلے حصے میں پھنس گئے مئی 5, 2026 Bookmark ایف بی آر میں ڈیجیٹائزیشن اور جاری اصلاحات کے بہتر نتائج آ... مئی 5, 2026 Bookmark عثمان طارق نے انگلش کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا مئی 5, 2026 Bookmark ہیپاٹائٹس و ایڈز کے خاتمے کیلئے مریضوں کی اسکریننگ یقینی بنائی جائے،... مئی 5, 2026 Bookmark اینٹی سیمیٹزم کیخلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر غور ہو گا مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.