اہم خبریںپاکستان اسحاق ڈار کا برطانوی وزیر خارجہ سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو by Admin مئی 5, 2026 written by Admin مئی 5, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 4 وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور برطانوی سیکریٹری خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفترخارجہ کے مطابق سیکرٹری کوپر نے خطے میں دیرپا امن کے لیے ثالثی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے حصول میں مذاکرات اور سفارت کاری کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے پر اتفاق بھی کیا۔ You Might Also Like گزشتہ برس غیر قانونی نقل مکانی کے دوران 8 ہزار افراد ہلاک یا لاپتہ ہوئے، اقوام متحدہ جوڈیشل کمیشن میں کوئی فیصلہ آئین و قانون کیخلاف نہیں ہوا ہے، بیرسٹر عقیل ملک کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جاپان میں غیر ملکیوں پر سختی کے باوجود بنگلہ دیشی لیبرز کی تعداد میں اضافہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایران جنگ اگلے سال تک جاری رہی تو حالات مزید بدتر ہوسکتے ہیں، آئی ایم ایف next post دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں زبردست سرگرمی You may also like Bookmark آسٹریلیا میں اژدھا ایئرکنڈیشنر پر آکر بیٹھ گیا مئی 5, 2026 Bookmark کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات، بزنس اسٹڈیز اے لیول کا پرچہ سوشل میڈیا پر... مئی 5, 2026 Bookmark امریکا نے آبنائے ہرمز میں نئے آپریشن سے قبل ایران کو نجی... مئی 5, 2026 Bookmark ملیالم اداکار سنتوش نائر ٹریفک حادثے میں ہلاک، اہلیہ شدید زخمی مئی 5, 2026 Bookmark پنجاب اسمبلی، ڈپٹی اسپیکر اور حکومتی رکن میں تلخ جملوں کا تبادلہ مئی 5, 2026 Bookmark ایران کے متحدہ عرب امارات پر میزائلوں اور ڈرون سے حملے، اماراتی... مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.