اہم خبریںپاکستان اسحاق ڈار کا برطانوی وزیر خارجہ سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو by Admin مئی 5, 2026 written by Admin مئی 5, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور برطانوی سیکریٹری خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفترخارجہ کے مطابق سیکرٹری کوپر نے خطے میں دیرپا امن کے لیے ثالثی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے حصول میں مذاکرات اور سفارت کاری کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے پر اتفاق بھی کیا۔ You Might Also Like شہر کراچی بر وقت شادی کرنا زندگی کے توازن کیلئے اہم ہے: مہر النساء اقبال مجھے فخر ہے کہ میں عالم لوہار کا بیٹا ہوں: عارف لوہار سرگئی لاروف کی ایران، امریکا مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایران جنگ اگلے سال تک جاری رہی تو حالات مزید بدتر ہوسکتے ہیں، آئی ایم ایف next post دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں زبردست سرگرمی You may also like Bookmark ملیالم اداکار سنتوش نائر ٹریفک حادثے میں ہلاک، اہلیہ شدید زخمی مئی 5, 2026 Bookmark پنجاب اسمبلی، ڈپٹی اسپیکر اور حکومتی رکن میں تلخ جملوں کا تبادلہ مئی 5, 2026 Bookmark ایران کے متحدہ عرب امارات پر میزائلوں اور ڈرون سے حملے، اماراتی... مئی 5, 2026 Bookmark لاہور میں کھیلوں کی سہولیات مقررہ اوقات کی پابندی سے مستثنیٰ قرار مئی 5, 2026 Bookmark مائیکل جیکسن موت کے 17 سال بعد بھی اسٹریمنگ پر دنیا کے... مئی 5, 2026 Bookmark دہشت گرد نیٹ ورکس کے مکمل خاتمے تک موجودہ آپریشنل رفتار برقرار... مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.