Home اہم خبریںدبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں زبردست سرگرمی

دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں زبردست سرگرمی

by Admin
0 comments

اپریل 2026 کے دوران دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں زبردست سرگرمی دیکھنے میں آئی، جہاں مجموعی طور پر 14,080 پراپرٹی ٹرانزیکشنز ریکارڈ کی گئیں۔

دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں نئی تعمیر شدہ یا زیر تعمیر پراپرٹیز اور ری سیل پراپرٹیز دونوں کی خرید و فروخت میں نمایاں اضافہ ہوا۔

اس ماہ کی مجموعی مالیت تقریباً 48.40 ارب درہم رہی جو مارکیٹ میں مضبوط سرمایہ کاری کے رجحان کی نشان دہی کرتی ہے۔

دبئی میں نئی تعمیر ہونے والی پراپرٹی سیلز میں سب سے زیادہ سرگرمی دیکھی گئی، جہاں مجموعی طور پر 10,276 ٹرانزیکشنز ہوئیں اور ان کی مالیت 27.51 ارب درہم رہی۔

دوسری جانب موجودہ یا تیار شدہ پراپرٹی مارکیٹ بھی فروخت ہوتی رہی جہاں 3,804 ٹرانزیکشنز ہوئیں اور ان کی مجموعی مالیت 20.89 ارب درہم ریکارڈ کی گئی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00