Home اہم خبریںلاہور ہائیکورٹ نے35 ججز کو مختلف اضلاع کا انسپکشن جج تعینات کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے35 ججز کو مختلف اضلاع کا انسپکشن جج تعینات کردیا

by Admin
0 comments

— فائل فوٹو

لاہور ہائیکورٹ نے 35 ججز کو مختلف اضلاع کا انسپکشن جج تعینات کر دیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم لاہور سمیت تمام اضلاع کی انسپکشن جج ہوں گی

جسٹس عابد عزیز شیخ راولپنڈی اور جسٹس صداقت علی خان سرگودھا کے انسپکشن جج ہوں گے جبکہ جسٹس شہباز رضوی گوجرانولہ اور جسٹس فیصل زمان ملتان کے انسپکشن جج ہوں گے۔

جسٹس مسعود عابد نقوی فیصل آباد اور جسٹس مرزا وقاص رؤف ساہیوال کے انسپکشن جج ہوں گے، جسٹس چوہدری محمد اقبال شیخوپورہ اور جھنگ کے انسپکشن جج ہوں گے۔

جسٹس شہرام سرور بہاولپور اور اوکاڑہ کے جبکہ جسٹس ساجد محمود سیٹھی بہاولنگر کے انسپکشن جج ہوں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00