واشنگٹن میں فائرنگ کے واقعے کے بعد برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے دورہ امریکا پر اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطان یہ کے بکنگھم پیلس کے حکام نے شاہ چارلس کے دورے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔
لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق بکنگھم پیلس نے بتایا کہ شاہ چارلس کو تمام صورت حال سے آگاہ رکھا جا رہا ہے۔
ادھر شاہ چارلس نے فائرنگ کے نتیجے میں امریکی صدر اور خاتون اول کے محفوظ رہنے پر اظہار اطمینان کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ چارلس کا دورہ امریکا پیر سے شروع ہو رہا ہے، جہا وہ امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں سے خطاب کریں گے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ چارلس امریکا میں نائن الیون یادگارکا دورہ بھی کریں گے۔