اہم خبریںدلچسپ و عجیب آسمان پر قوسِ قزح کے رنگوں جیسے نایاب بادلوں کا دلکش نظارہ، ویڈیو وائرل by Admin مئی 5, 2026 written by Admin مئی 5, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فوٹو بشکریہ انسٹاگرام انڈونیشیا کی قدرت کے ایک حیرت انگیز نظارے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں آسمان پر قوسِ قزح کے رنگوں جیسے نایاب بادلوں کا دلکش نظارہ دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ خوبصورت اور حیرت انگیز منظر اس وقت دیکھنے کو ملتا ہے جب سورج کی روشنی فضا میں پانی کی بوندوں اور برف کے کرسٹل سے گزرتی ہے۔ اس وائرل ویڈیو کو سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ You Might Also Like ٹرمپ نے وفد پاکستان نہ بھیجنے کی وجہ بتادی عظمیٰ بخاری کا پی ایس ایل میچز میں عوام کو شرکت کی اجازت دینے کا مطالبہ ادویات کی شدید قلت کا خدشہ، مریضوں کی زندگیاں خطرے میں فضا سے پانی اخذ کرنے والا پینٹ تیار Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post برسٹل میں ہولناک دھماکا، 2 افراد ہلاک next post امیر ہونے کے بعد زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟ رجب بٹ نے بتا دیا You may also like Bookmark 30 سے 40 صومالی قزاقوں کے پاس اسلحہ اور راکٹ لانچرز ہیں،... مئی 5, 2026 Bookmark آج بھی ویسا ہی محسوس کرتا ہوں جیسا 50 سال پہلے کرتا... مئی 5, 2026 Bookmark رات 10 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے، صدر آل... مئی 5, 2026 Bookmark ٹینس کے منتخب کھلاڑیوں کیلئے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار مئی 5, 2026 Bookmark دفتر میں کام کے دوران تھکاوٹ کی بڑی وجہ اندرونی ماحول ہوتا... مئی 5, 2026 Bookmark گولڈرز گرین میں یادگاری دیوار کو نقصان پہنچانے کی کوشش، 2 افراد... مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.