Home اہم خبریںعظمیٰ بخاری کا پی ایس ایل میچز میں عوام کو شرکت کی اجازت دینے کا مطالبہ

عظمیٰ بخاری کا پی ایس ایل میچز میں عوام کو شرکت کی اجازت دینے کا مطالبہ

by Admin
0 comments
—فوٹو بشکریہ انسٹاگرام اکاؤنٹ 

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو شائقین کے لیے کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل اب عوام کے بغیر اچھا نہیں لگ رہا۔

لاہور میں اپنے بیان میں اُنہوں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ میدان اور ٹرافی کو شائقین کے ساتھ سجایا جائے۔

عظمیٰ بخاری نے ’شائقین واپس لاؤ‘ اور ’پی ایس ایل پبلک کے لیے کھولو‘ کے ہیش ٹیگز کا بھی استعمال کیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00