اہم خبریںپاکستان عورت مارچ کے متعدد رہنما کراچی پریس کلب کے باہر گرفتار by Admin مئی 5, 2026 written by Admin مئی 5, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فائل فوٹو کراچی پریس کلب کے باہر سے عورت مارچ کے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق متعدد خواتین رہنماؤں کو حراست میں لیا گیا ہے، جن میں فنکارہ شیما کرمانی بھی شامل ہیں۔ منتظمین عورت مارچ کے مطابق خواتین رہنما پریس کانفرنس کےلیے پریس کلب آئی تھیں۔ دوسری طرف ایس ایس پی ساؤتھ نے کہا کہ حراست میں لیے جانے والے افراد کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ You Might Also Like برسٹل کے گھر میں دھماکا، دو افراد ہلاک، پولیس تفتیش شروع سگریٹ نوشی کے خاتمے کی جانب تاریخی قدم، نئی نسل پر مکمل پابندی کا قانون منظور اسرائیل میں دو ایئر فورس اہلکاروں پر ایران کیلئے کام کرنے کے الزام میں فردِ جرم عائد آخر کب تک؟ شہری ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post برطانیہ میں جدید غلامی خطرناک حد تک بڑھ گئی next post گولڈرز گرین میں یادگاری دیوار کو نقصان پہنچانے کی کوشش، 2 افراد گرفتار You may also like Bookmark اینٹی سیمیٹزم کیخلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر غور ہو گا مئی 5, 2026 Bookmark 30 سے 40 صومالی قزاقوں کے پاس اسلحہ اور راکٹ لانچرز ہیں،... مئی 5, 2026 Bookmark آج بھی ویسا ہی محسوس کرتا ہوں جیسا 50 سال پہلے کرتا... مئی 5, 2026 Bookmark رات 10 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے، صدر آل... مئی 5, 2026 Bookmark ٹینس کے منتخب کھلاڑیوں کیلئے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار مئی 5, 2026 Bookmark دفتر میں کام کے دوران تھکاوٹ کی بڑی وجہ اندرونی ماحول ہوتا... مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.