اہم خبریںپاکستان پیپلز پارٹی نے بلامقابلہ چیئرمین لیاری ٹاؤن کی نشست جیت لی by Admin مئی 5, 2026 written by Admin مئی 5, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 پیپلز پارٹی کے امیدوار خلیل ہوت بلا مقابلہ چیئرمین لیاری ٹاؤن منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن نے ٹاؤن چیئرمین لیاری کی نشست پر ضمنی انتخاب کےلیے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ٹاؤن چیئرمین لیاری کےلیے انتخاب 6 مئی کو ہونا تھا، ضمنی الیکشن کے بعد نشست پر تقرری مکمل ہوگئی۔ You Might Also Like ٹرمپ کی تنقید کے بعد جرمن چانسلر نے تعلقات کو اچھا قرار دے دیا ایشین بیچ گیمز، پاکستان نے مجموعی طور پر 3 تمغے جیت لیے مینڈلسن تنازعہ، کیئراسٹارمر کیخلاف پارلیمانی تحقیقات کا فیصلہ آج اراکین کی ووٹنگ سے ہوگا کراچی، 2015 میں گرمی سے بڑی تعداد میں اموات ہوئیں، مقررین Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post امارات نے ایران کےخلاف کارروائی کی تو سخت جواب دیا جائے گا، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر next post بنگلادیش بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں طلبا کا داخلہ مفت کر دیا You may also like Bookmark میہڑ میں مبینہ مضر صحت دودھ کی چائے پینے سے 16 افراد... مئی 5, 2026 Bookmark مغربی بنگال میں انتخابی شکست کے بعد ممتا بنرجی کا وزیراعلیٰ کے... مئی 5, 2026 Bookmark بنگلادیش بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں طلبا کا داخلہ... مئی 5, 2026 Bookmark امارات نے ایران کےخلاف کارروائی کی تو سخت جواب دیا جائے گا،... مئی 5, 2026 Bookmark تامل فلم پروڈیوسر آر بی چوہدری کار حادثے میں چل بسے، رجنی... مئی 5, 2026 Bookmark بھارت نے بغیر ثبوت پہلگام حملے کا الزام لگا کر جارحیت کی،... مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.