Home اہم خبریںٹرمپ کی تنقید کے بعد جرمن چانسلر نے تعلقات کو اچھا قرار دے دیا

ٹرمپ کی تنقید کے بعد جرمن چانسلر نے تعلقات کو اچھا قرار دے دیا

by Admin
0 comments
فائل فوٹو۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کے بعد جرمن چانسلر نے ان کے ساتھ اپنے تعلقات کو اچھا قرار دے دیا۔

جرمن چانسلر فریڈرک مارز کا کہناہے کہ ان کے نقطۂ نظر سے امریکی صدر کے ساتھ ان کا ذاتی تعلق اب بھی اچھا ہے۔ 

فریڈرک مارز کا مزید کہنا ہے کہ انہیں ابتدا سے ہی ایران کی جنگ کے آغاز پر شکوک و شبہات تھے کہ ایران جنگ کے ساتھ کیا ہوگا۔ اسی لیے انہوں نے یہ بات واضح کر دی۔

گزشتہ روز ٹرمپ نے ایران کی جنگ پر تنقید کرنے پر جرمن چانسلر مارز کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جرمن چانسلر کو معلوم ہی نہیں کہ وہ کیا بات کر رہے ہیں۔

اس سے قبل جرمن چانسلر  نے کہا تھا کہ ایران کے ساتھ تنازع میں امریکا کو سبکی کا سامنا ہے، ایرانی توقع سے زیادہ مضبوط ثابت ہوئے۔

ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایران جنگ کے ساتھ جو کچھ ہونا شروع ہوا اس کا شبہ مجھے پہلےدن سے تھا، امریکیوں کے پاس مذاکرات کی کوئی واضح حکمتِ عملی نہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00