Home اہم خبریںامن کی گفتگو کا مقصد مسیحیت کی تعلیم عام کرنا ہے، پوپ لیو

امن کی گفتگو کا مقصد مسیحیت کی تعلیم عام کرنا ہے، پوپ لیو

by Admin
0 comments

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ وہ امن کے بارے میں گفتگو کرکے مسیحیت کے پیغام کو عام کرنا چاہتے ہیں لیکن لوگ مجھ پر تنقید کے لیے آزاد ہیں۔ 

خود پر امریکی صدر ٹرمپ کی تازہ ترین تنقید کے بعد پوپ لیو نے کہا ہے کہ کلیسا کا مقصد انجیل اور امن کی تبلیغ ہے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ اگر انجیل کی تبلیغ پر کوئی مجھ پر تنقید کرنا چاہتا ہے تو مجھے امید ہے کہ میری بات بھی سنی جائے گی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00