Home اہم خبریںجرمن چانسلر ایران معاملے پر اختلاف کے باوجود ٹرمپ سے اچھے تعلقات کے خواہاں

جرمن چانسلر ایران معاملے پر اختلاف کے باوجود ٹرمپ سے اچھے تعلقات کے خواہاں

by Admin
0 comments
جرمن چانسلر فریڈرک مارز(فائل فوٹو)۔ 

جرمن چانسلر فریڈرک مرز ایران کے معاملے پر اختلاف کے باوجود صدر ٹرمپ سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔

برلن سے جاری اپنے بیان میں جرمن چانسلر نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ سے ایران جنگ پر اختلاف کے باوجود شراکت داری جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہوں۔

چانسلر فریڈرک مارز نے مزید کہا کہ ٹرمپ سے اختلاف رائے کے باوجود مضبوط تعلقات قائم رہ سکتے ہیں۔ 

انھوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ سے روزانہ فون پر بات ہوتی ہے۔ اچھی شراکت داری اختلافات کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اسے قبل ایک اور بیان میں جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے امریکا کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کو کم اہم قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ جرمنی اور امریکا کے تعلقات اب بھی مضبوط ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00