Home اہم خبریںکراچی میں کونسا آٹا کتنے میں ملے گا؟ کمشنر کراچی کا نوٹیفکیشن آگیا

کراچی میں کونسا آٹا کتنے میں ملے گا؟ کمشنر کراچی کا نوٹیفکیشن آگیا

by Admin
0 comments

کمشنر کراچی نے آٹے کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی۔

کمشنر کراچی کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کراچی میں آٹے کی سرکاری قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولر آٹے کی ہول سیل قیمت 110 روپے اور ریٹیل قیمت 113 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

کمشنر کے نوٹیفکیشن کے مطابق فائن آٹے کی ہول سیل قیمت 118 روپے اور ریٹیل قیمت 121 روپے فی کلو جبکہ چکی کے آٹے کی ریٹیل قیمت 145 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

کمشنر کراچی کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سرکاری نرخ نامہ آویزاں نہ کرنے والوں اور قیمتوں کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00