اہم خبریںدنیا چین کے سپر ٹینکر نے آبنائے ہرمز کامیابی سے پار کرلیا by Admin مئی 13, 2026 written by Admin مئی 13, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 چین کے سپر ٹینکر یوآن ہوا ہو نے آبنائے ہرمز کو کامیابی سے پار کرلیا۔ شپنگ ڈیٹا کے مطابق یہ چینی سپر ٹینکر 20 لاکھ بیرل عراقی خام تیل لے کر آبنائے ہرمز پار کرنے میں کامیاب ہوا۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ چینی ٹینکر اب خلیج عمان کے قریب لنگر انداز ہے، جہاں امریکی بحریہ نے ایرانی جہازوں کی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ امریکا، اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ آغاز کے بعد آبنائے ہزمر سے گزرنے والا یہ تیسرا چینی آئل ٹینکر ہے۔ You Might Also Like انسدادِ منشیات ایجنسی کی تحویل میں ہلاک بارڈر فورس اہلکار کے جسم پر 34 زخم کراچی میں شدید گرمی، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے متجاوز اینٹی سیمیٹزم کیخلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر غور ہو گا آبنائے ہرمز کھلا رہنے کے بعد ہی صورتحال معمول پر آسکتی ہے، میکرون Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post کراچی میں کونسا آٹا کتنے میں ملے گا؟ کمشنر کراچی کا نوٹیفکیشن آگیا next post ملزمہ پنکی کیخلاف 2020 سے متعدد مقدمات درج، تفصیلات سامنے آگئیں You may also like Bookmark ملزمہ پنکی کیخلاف 2020 سے متعدد مقدمات درج، تفصیلات سامنے آگئیں مئی 13, 2026 Bookmark کراچی میں کونسا آٹا کتنے میں ملے گا؟ کمشنر کراچی کا نوٹیفکیشن... مئی 13, 2026 Bookmark مشاہد حسین نے صدر ٹرمپ کے دورہ چین کے اہم نکات بتادیے مئی 13, 2026 Bookmark امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے مئی 13, 2026 Bookmark رواں مالی سال حکومت کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک... مئی 13, 2026 Bookmark ایوان صدر میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں... مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.