Home اہم خبریںاسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی پھر خلاف ورزی، بیروت پر دوبارہ فضائی حملے

اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی پھر خلاف ورزی، بیروت پر دوبارہ فضائی حملے

by Admin
0 comments
تصویر سوشل میڈیا۔

اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت اور اس کے مضافات میں چند ہفتوں کی خاموشی کے بعد پھر فضائی حملے کردیے۔

اسرائیلی فوج نے اس حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حملوں میں حزب اللہ کی رضوان فورس کے کمانڈر کو نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔ تاہم اسرائیلی فوج یا حزب اللہ کی جانب سے فوری طور پر اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ بیروت پر حملے کا حکم انہوں نے اور اسرائیلی وزیر دفاع نے دیا۔

لبنان میں جنگ بندی ایک وسیع تر امریکہ-ایران سیزفائر کا حصہ ہے، جس میں لبنان میں اسرائیلی حملوں کا رکنا ایران کا ایک اہم مطالبہ رہا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00