Home اہم خبریںایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سپریم لیڈرآیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بتایا ہے کہ آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای سے میری ملاقات اعتماد، عاجزی، گہرے خلوص سے بھرپور ماحول میں ہوئی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے اندازِ گفتگو، نقطۂ نظر، نہایت عاجزانہ اور گہرے مخلصانہ رویے نے مجھے بہت متاثر کیا۔

ایرانی صدر نے مزید کہا کہ اعلیٰ ترین اتھارٹی کی عاجزی اور اخلاقی برتاؤ ملک کے انتظامی نظام کے لیے مثال ہیں۔

مسعود پزشکیان نے یہ بھی بتایا ہے کہ میری سپریم لیڈر سے تقریباً ڈھائی گھنٹے ملاقات جاری رہی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00