Home اہم خبریںمریم نواز کی 7 کروڑ روپے واپسی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

مریم نواز کی 7 کروڑ روپے واپسی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

by Admin
0 comments
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو

لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے جمع کروائے گئے 7 کروڑ روپے واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 11 مئی کو درخواست پر سماعت کرے گا۔

عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے بیانِ حلفی بھی طلب کر رکھا ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چوہدری شوگر ملز ریفرنس میں 7 کروڑ روپے بطور گارنٹی لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائے گئے تھے تاہم نیب اب چوہدری شوگر ملز کیس ختم کر چکا ہے۔

درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ہائی کورٹ میں جمع کروائے گئے 7 کروڑ روپے واپس کرنے کا حکم دے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00