Home اہم خبریںناکہ بندی سے ایران جانے والے 57 تجارتی جہازوں کو واپس بھیجا ہے، سینٹ کام

ناکہ بندی سے ایران جانے والے 57 تجارتی جہازوں کو واپس بھیجا ہے، سینٹ کام

by Admin
0 comments

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ  کا کہنا ہے کہ ناکہ بندی سے اب تک ایران جانے والے 57 تجارتی جہازوں کو واپس بھیجا ہے۔

سینٹ کام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ناکہ بندی کے دوران 3 جہازوں کو غیر فعال بھی کیا گیا۔

سینٹ کام کا مزید کہنا تھا کہ ناکہ بندی برقرار رکھنے کیلئے تین امریکی ڈیسٹرائر جہاز بحریہ عرب میں ہیں۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00