Home اہم خبریںنام نہاد معاشی ٹیم کی ناکام پالیسیوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی: شفیع جان

نام نہاد معاشی ٹیم کی ناکام پالیسیوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی: شفیع جان

by Admin
0 comments

معاونِ خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختون خوا شفیع جان—فائل فوٹو

معاونِ خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختون خوا شفیع جان نے کہا ہے کہ نام نہاد معاشی ٹیم کی ناکام پالیسیوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر معاشی ظلم ہے۔

معاونِ خصوصی برائے اطلاعات کے پی نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے بجائے اربوں روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا۔

شفیع جان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کے پی حکومت عوام کو ریلیف دینےکے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

شفیع جان نے یہ بھی کہا ہے کہ احساس فیول سپورٹ اسکیم اور دیگر منصوبوں کے ذریعے عوامی مشکلات کم کرنے کی کوشش ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00