اہم خبریںپاکستان 22 مئی سے 2 اگست تک موسم گرما کی چھٹیوں کی تجویز زیر غور by Admin مئی 9, 2026 written by Admin مئی 9, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 14 وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات۔فوٹو فائل وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے انکشاف کیا ہے کہ 22 مئی سے 2 اگست تک موسم گرما کی چھٹیوں کی تجویز زیر غور ہے۔ جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں رانا سکندر حیارت نے کہا کہ 11 مئی کو موسم گرما کی چھٹیوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہوجائے گا۔ صوبائی وزیر تعلیم نے مزید کہا کہ موسم گرما میں سمر کیمپ لگانے کی تجویز پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ You Might Also Like سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 20 مئی کو جاری کرنے کا حکم لاہور قلندرز کی فتح کے بعد کراچی کنگز باہر، پشاور زلمی کو پہلی شکست ایران، امریکا معاہدے سے اسرائیل کمزور ہوجائے گا، مشاہد حسین سید پوری دنیا کہے گی پاکستان نے امن دیا، رانا ثناء Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ڈونلڈ ٹرمپ کی پروجیکٹ فریڈم پھر شروع کرنے کی دھمکی next post میکسیکن خاتون نے بالوں سے 166 پاؤنڈ وزن اٹھا کر ریکارڈ بنادیا You may also like Bookmark مشاہد حسین نے صدر ٹرمپ کے دورہ چین کے اہم نکات بتادیے مئی 13, 2026 Bookmark امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے مئی 13, 2026 Bookmark رواں مالی سال حکومت کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک... مئی 13, 2026 Bookmark ایوان صدر میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں... مئی 13, 2026 Bookmark جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر... مئی 13, 2026 Bookmark پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام بن رہا ہے: اسحاق ڈار مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.