اہم خبریںپاکستان 22 مئی سے 2 اگست تک موسم گرما کی چھٹیوں کی تجویز زیر غور by Admin مئی 9, 2026 written by Admin مئی 9, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 13 وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات۔فوٹو فائل وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے انکشاف کیا ہے کہ 22 مئی سے 2 اگست تک موسم گرما کی چھٹیوں کی تجویز زیر غور ہے۔ جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں رانا سکندر حیارت نے کہا کہ 11 مئی کو موسم گرما کی چھٹیوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہوجائے گا۔ صوبائی وزیر تعلیم نے مزید کہا کہ موسم گرما میں سمر کیمپ لگانے کی تجویز پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ You Might Also Like 11 سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی و قتل کا مرکزی ملزم گرفتار پولیس اہلکاروں کی مگر مچھ سے چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل پی ٹی آئی کے شفقت عباس نے 2 ماہ میں اسمبلی سے نکالے جانے کا دعویٰ کردیا ریڈ لائن کنٹریکٹر دفتر سیل کیخلاف درخواست، سندھ حکومت، ٹرانس کراچی وکیل کے دلائل مکمل Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ڈونلڈ ٹرمپ کی پروجیکٹ فریڈم پھر شروع کرنے کی دھمکی next post میکسیکن خاتون نے بالوں سے 166 پاؤنڈ وزن اٹھا کر ریکارڈ بنادیا You may also like Bookmark ایوان صدر میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں... مئی 13, 2026 Bookmark جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر... مئی 13, 2026 Bookmark پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام بن رہا ہے: اسحاق ڈار مئی 13, 2026 Bookmark ہسپانوی فٹبالر کا فتح کے جشن کے دوران فلسطینی پرچم لہرا کر... مئی 13, 2026 Bookmark ہمارے ڈراموں میں 50 سالہ مرد جین زی کے کردار ادا کر... مئی 13, 2026 Bookmark ڈی آئی جی ساؤتھ نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو خط لکھ دیا مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.