Home اہم خبریںعدالت نے صارف کو ذہنی اذیت پہنچنے پر نجی بینک پر جرمانہ عائد کردیا

عدالت نے صارف کو ذہنی اذیت پہنچنے پر نجی بینک پر جرمانہ عائد کردیا

by Admin
0 comments

فائل فوٹو 

کراچی کی کنزیومر پروٹیکشن کورٹ نے اے ٹی ایم کی خرابی اور صارف کو ذہنی اذیت پہنچنے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے نجی بینک پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

عدالت نے نجی بینک کا کنزیومر کورٹ کا دائرہ اختیار نہ ہونے سے متعلق موقف رد کرتے ہوئے فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار کو رقم واپس ملنے پر مالی نقصان ثابت نہیں ہوتا لیکن ذہنی اذیت اور وقت کے نقصان کی تلافی ضروری ہے، نجی بینک ہرجانہ ادا کرے۔

درخواست گزار کے مطابق 2019 میں اے ٹی ایم نے کارڈ ضبط کر لیا تھا، پیسے نہ نکلنے کی وجہ سے شرمندگی اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00