Home اہم خبریںقطری وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، ثالثی کوششون پر تبادلہ خیال

قطری وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، ثالثی کوششون پر تبادلہ خیال

by Admin
0 comments
تصویر سوشل میڈیا۔

قطر  کی وزارت خارجہ کے مطابق قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی کا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ 

دوحہ سے قطر کی وزارت خارجہ کے مطابق قطری وزیر خارجہ نے کہا کہ جنگ کے خاتمے کیلئے جاری ثالثی کوششوں پر تمام فریقین کو مثبت ردِعمل دینا چاہیے۔

شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی نے مزید کہا کہ سمندری جہاز رانی کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ 

قطر کے وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز کو دباؤ ڈالنے کے آلے کے طور پر استعمال کرنے سے بحران شدت اختیار کریگا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00