اہم خبریںکھیل پرنس رحیم آغا خان کی لندن میراتھون میں شرکت by Admin اپریل 27, 2026 written by Admin اپریل 27, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 اسماعیلی کمیونٹی کے پیشوا پرنس رحیم آغا خان نے بھی لندن میراتھون میں شرکت کی۔ پرنس رحیم آغا خان نے چار گھنٹے 31 منٹ میں دوڑ مکمل کرکے اپنا پرسنل بیسٹ بھی حاصل کیا۔ لندن میراتھون میں 42 عشاریہ 195 کلومیٹر کی دوڑ میں ان کی اوسط پیس 06:39 رہی۔ پرنس رحیم آغا خان اس سے قبل شکاگو میراتھون 2025 اور برلن میراتھون 2024. میں بھی شرکت کر چکے ہیں۔ You Might Also Like پہلی بار نہیں کہ ری پبلکنز پر حملہ ہوا، اختلافات دور کرنا ہونگے، ٹرمپ شہد کی مکھیوں کا دماغ کنٹرول کرنے والی ڈیوائس تیار وزیرِ خزانہ کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں، دو طرفہ تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق چین میں ایشین بیچ گیمز، فائقہ ریاض، سمیع اللّٰہ ریس کے فائنلز میں Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post عیسیٰ نگری میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت، CCTV سامنے آگئی next post چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک You may also like Bookmark کورسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ، ایف بی آئی کی گرفتار ملزم کے گھر... اپریل 27, 2026 Bookmark صدر ٹرمپ کے محفوظ رہنے کا سن کر اطمینان ہوا، اسحاق ڈار... اپریل 27, 2026 Bookmark چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک اپریل 27, 2026 Bookmark عیسیٰ نگری میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت، CCTV سامنے... اپریل 27, 2026 Bookmark ایران بات کرنا چاہتا ہے تو ہمیں فون کرسکتا ہے، ٹرمپ اپریل 27, 2026 Bookmark عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 فیصد بڑھ گئی اپریل 27, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.