اہم خبریںدنیا اسرائیلی فوج لبنان میں ہزاروں افراد کی خفیہ نگرانی کرتی ہے، امریکی اخبار by Admin مئی 10, 2026 written by Admin مئی 10, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 8 فائل فوٹو۔ ایک امریکی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج لبنان میں ہزاروں افراد کی خفیہ نگرانی کرتی ہے۔ واشنگٹن سے امریکی اخبار کے مطابق لبنانی عوام کی سیل فون، سی سی ٹی وی کیمروں، ڈرونز اور وائی فائی سے نگرانی کی جاتی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج کا آرٹیفیشل انٹلیجنس نظام لبنانی عوام کی روزمرہ سرگرمیوں کا تجزیہ کرتا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج اس تجزیے سے لبنانی عوام کو خطرہ قرار دے سکتا ہے۔ You Might Also Like پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول لاہور: مزنگ میں نوجوان نے خاتون اور اسکے 2 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی کنزا ہاشمی اور علی رضا نے اپنے تعلق کی حقیقت بیان کر دی امریکی وزیر خارجہ اور وٹکوف کی قطری وزیراعظم سے ملاقات Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاکستان میں خواتین کرکٹ کا مستقبل روشن ہے، محسن نقوی next post معرکہ حق فتح کی سالگرہ، ملٹری اکیڈمی کاکول میں تقریب You may also like Bookmark امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے مئی 13, 2026 Bookmark رواں مالی سال حکومت کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک... مئی 13, 2026 Bookmark ایوان صدر میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں... مئی 13, 2026 Bookmark جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر... مئی 13, 2026 Bookmark پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام بن رہا ہے: اسحاق ڈار مئی 13, 2026 Bookmark ہسپانوی فٹبالر کا فتح کے جشن کے دوران فلسطینی پرچم لہرا کر... مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.