Home اہم خبریںکالام میں سیاحوں کی گاڑیاں روکنے، دھمکیاں دینے پر 20 ڈرائیوروں پر مقدمہ درج

کالام میں سیاحوں کی گاڑیاں روکنے، دھمکیاں دینے پر 20 ڈرائیوروں پر مقدمہ درج

by Admin
0 comments
فائل فوٹو 

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے کلام  میں سیاحوں کی گاڑیاں روکنے اور انہیں دھمکیاں دینے کے الزام میں 20 مقامی ڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق گزشتہ روز مقامی جیپ ڈرائیوروں نے کالام میں سیاحوں کی ایک گاڑی کو روک لیا تھا۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈرائیوروں نے سیاحوں کو مقامی گاڑیاں استعمال کرنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی، کوسٹر میں سوار سیاح مہوڈنڈ جھیل جا رہے تھے جب یہ واقعہ پیش آیا۔

پولیس اور ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00