Home اہم خبریں20 سالہ شادی شدہ لڑکی کو قتل کرکے خاموشی سے دفنانے کے کیس میں اہم پیشرفت

20 سالہ شادی شدہ لڑکی کو قتل کرکے خاموشی سے دفنانے کے کیس میں اہم پیشرفت

by Admin
0 comments

فائل فوٹو 

میرپور خاص میں 20 سالہ شادی شدہ لڑکی کو قتل کرکے خاموشی سے دفنانے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، گرفتار ملزم کی نشاندہی پر قتل میں استعمال ہونے والا پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے مقتولہ کی قبر کی بھی نشاندہی کر دی، مقتولہ کی قبر کشائی کے لیے عدالت سے تحریری استدعا کی جا چکی ہے۔

ایف آئی آر میں والدین کو بھی ملی بھگت کے الزام میں نامزد کیا گیا ہے، لڑکی کو 22 اپریل کو فائرنگ کرکے قتل کرکے خاموشی سے دفنا دیا گیا تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00