Home اہم خبریںکتابوں پر پلاسٹک کورز پر پابندی کا بل منظور، شیری رحمان نے تاریخی کامیابی کہہ دیا

کتابوں پر پلاسٹک کورز پر پابندی کا بل منظور، شیری رحمان نے تاریخی کامیابی کہہ دیا

by Admin
0 comments
تصویر، سوشل میڈیا

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کتابوں پر پلاسٹک کورز پر پابندی کے بل کی منظوری کو تاریخی ماحولیاتی کامیابی قرار دیا ہے۔

ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ پلاسٹک کو ختم ہونے میں 1 ہزار سال تک لگ سکتے ہیں، دنیا بھر میں 40 کروڑ ٹن سے زائد پلاسٹک فضلہ پیدا ہو چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صرف 9 فیصد ری سائیکل ہوا، پاکستان میں سالانہ تقریباً 3 ملین ٹن پلاسٹک کچرا پیدا ہوتا ہے اور تقریباً 3 فیصد پلاسٹک ہی ری سائیکل ہوتا ہے۔

پی پی کی سینیٹر نے مزید کہا کہ قانون کے تحت پہلی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد ہوگا۔

اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف شکایات درج کرائیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00