Home اہم خبریںشاہ چارلس کا مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا اعلان

شاہ چارلس کا مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا اعلان

by Admin
0 comments

بادشاہ چارلس نے برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے حکومتی ایجنڈا پیش کیا، اور مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھنے اور نیٹو کے ساتھ وابستگی برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔

برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے شاہ چارلس نے کہا کہ یوکرین اور مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی امن کی حمایت جاری رکھیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ امن کی حمایت میں اسرائیل اور فلسطین دو ریاستی حل بھی شامل ہے۔

شاہ چارلس نے کہا کہ یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو حکومت مضبوط بنائے گی، نیٹو اور نیٹو اتحادیوں کے ساتھ ناقابل شکست وابستگی برقرار رکھے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت پولیس، این ایچ ایس اور کرمنل سسٹم میں اصلاحات کرے گی۔

شاہ چارلس نے مزید کہا کہ نئی قانون سازی سے امیگریشن اور پناہ گزینوں کے سسٹم پر اعتماد بڑھے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00