Home اہم خبریںفرانسیسی خاتون اول نے صدر میکرون کو تھپڑ کیوں مارا؟ وجہ سامنے آگئی

فرانسیسی خاتون اول نے صدر میکرون کو تھپڑ کیوں مارا؟ وجہ سامنے آگئی

by Admin
0 comments

فائل فوٹو

فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کو خاتون اول بریجیٹ میکرون نے ہنوئی میں مئی سن 2025 میں طیارے میں تھپڑ اس لیے مارا تھا کہ صدر میکرون نوجوان ایرانی اداکارہ گل شفتے فرحانی کے ساتھ غیرمناسب پیغامات کے تبادلے کرتے پائے گئے تھے۔ 

یہ دعویٰ ایک نئی کتاب میں کیا گیا ہے، اڑتالیس برس کے میکروں کا 42 برس کی گل شفتے فرحانی سے کئی ماہ تک تعلق قائم رہنے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے۔ 

بریجیٹ میکرون فرانس کے صدر میکرون کی استانی تھیں جن سے بعد میں ایمانویل میکرون نے شادی کرلی تھی۔

کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صدر میکرون نے ایک میسج میں ایرانی اداکارہ کو کہا تھا کہ وہ بہت خوبصورت نظر آتی ہے۔

خاتون اول کی دوست نے مصنفہ کو بتایا کہ بریجیٹ کو میکرون اور گل شفتے کے درمیان پیغامات کے تبادلے سے زیادہ دکھ اس بات کا تھا کہ انہیں یہ احساس ہوا کہ وہ آہستہ آہستہ مٹائی جارہی ہیں۔

خاتون اول کے نمائندہ نے مصنفہ کے دعویٰ کی تردید کی ہے اور کہا کہ بریجیٹ اپنے شوہر کا ٹیلیفون چیک نہیں کرتیں۔ ایرانی اداکارہ نے بھی صدر میکرون سے تعلق کی تردید کی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00