اہم خبریںپاکستان خلیج تعاون کونسل کے وزرائے داخلہ کا ہنگامی اجلاس، سیکیورٹی امور پر بات چیت by Admin مئی 14, 2026 written by Admin مئی 14, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 بحرین کی زیرصدارت خلیج تعاون کونسل کے وزرائے داخلہ کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے مملکت کے وفد کی قیادت کی۔ اجلاس میں کئی سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا گیا اور خطےمیں بدلتی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ جی سی سی رکن ممالک کی سلامتی اور استحکام کی سپورٹ کے لیے رکن ملکوں کے درمیان مشترکہ سیکیورٹی کوآرڈی نیشن اور تعاون بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔ You Might Also Like پیپلز پارٹی نے بلامقابلہ چیئرمین لیاری ٹاؤن کی نشست جیت لی شاہ رخ خان نے ’دردِ ڈسکو‘ گانے کی پیشکش کی تھی: علی ظفر کا انکشاف پولیس نے منشیات فروش پنکی کو تحویل میں لے لیا وائٹ ہاؤس فائرنگ، ایک شخص کا پُرسکون انداز وائرل Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post امریکا چاہتا ہے مؤقف بدلنے کے لیے چین ایران پر دباؤ ڈالے، روبیو next post اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والوں سے حساب لیں گے، عراقچی You may also like Bookmark وزیراعظم کی سفارش پر صدر نے بہادر شہری شہید لیاقت علی کو... مئی 14, 2026 Bookmark یو اے ای نے اسرائیلی وزیراعظم کے دورے کی تردید کردی مئی 14, 2026 Bookmark کسٹمز کی کارروائی، خاتون مسافر سے ڈالرز اور دیگر کرنسیاں برآمد مئی 14, 2026 Bookmark اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والوں سے حساب لیں گے، عراقچی مئی 14, 2026 Bookmark امریکا چاہتا ہے مؤقف بدلنے کے لیے چین ایران پر دباؤ ڈالے،... مئی 14, 2026 Bookmark نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم مئی 14, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.