Home اہم خبریںکسٹمز کی کارروائی، خاتون مسافر سے ڈالرز اور دیگر کرنسیاں برآمد

کسٹمز کی کارروائی، خاتون مسافر سے ڈالرز اور دیگر کرنسیاں برآمد

by Admin
0 comments
فائل فوٹو۔

جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی پر کسٹمز نے کارروائیاں کرتے ہوئے امریکی ڈالرز اور مختلف غیر ملکی کرنسیاں برآمد کرلیں۔ 

ترجمان کے مطابق تھائی لینڈ جانے والے مسافر سے31 ہزار امریکی ڈالر برآمد ہوئے، جبکہ برطانیہ جانے والی خاتون سے مختلف مالیت کی غیرملکی کرنسی برآمد برآمد ہوئی۔ 

ترجمان کے مطابق خاتون سے برآمد غیر ملکی کرنسی کی مالیت 24 ہزار 892 امریکی ڈالر ہے۔ 

ترجمان کے مطابق  برآمد کیے جانے والے ڈالرز اور غیر ملکی کرنسیاں ضبط کرلی گئی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00