اہم خبریںدنیا اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والوں سے حساب لیں گے، عراقچی by Admin مئی 14, 2026 written by Admin مئی 14, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 فائل فوٹو ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والوں سے حساب لیا جائے گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کے عظیم عوام سے دشمنی ایک احمقانہ جوا ہے، ایرانی عوام سے دشمنی کے لیے اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ ناقابلِ معافی ہے۔ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو نے جو انکشاف کیا ایرانی سیکیورٹی ادارے بہت پہلے قیادت کو بتا چکے تھے۔ You Might Also Like قومی خزانے کو ایک ارب کا نقصان، 12 افسران کیخلاف مقدمہ امریکا کا یورپی گاڑیوں پر ٹیرف 25 فیصد تک بڑھانے کا فیصلہ، لگژری گاڑیاں سب سے زیادہ متاثر ہوں گی حمل ٹھہرنے سے قبل والدین کا موٹاپا بچوں میں فیٹی لیور کا خطرہ بڑھا دیتا ہے: تحقیق روس یوکرین تنازع، یورپی یونین کا اسرائیل پر پابندیوں پر غور Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post خلیج تعاون کونسل کے وزرائے داخلہ کا ہنگامی اجلاس، سیکیورٹی امور پر بات چیت next post کسٹمز کی کارروائی، خاتون مسافر سے ڈالرز اور دیگر کرنسیاں برآمد You may also like Bookmark کسی این آر او پر بات نہیں ہوگی، پی ٹی آئی جہاں... مئی 14, 2026 Bookmark امریکا کی کیوبا کو 100 ملین ڈالرز امداد کی پیشکش، اصلاحات کی... مئی 14, 2026 Bookmark سجل علی نئے بولڈ ہیئر اسٹائل کی وجہ سے تنقید کی زد... مئی 14, 2026 Bookmark وزیراعظم کی سفارش پر صدر نے بہادر شہری شہید لیاقت علی کو... مئی 14, 2026 Bookmark یو اے ای نے اسرائیلی وزیراعظم کے دورے کی تردید کردی مئی 14, 2026 Bookmark کسٹمز کی کارروائی، خاتون مسافر سے ڈالرز اور دیگر کرنسیاں برآمد مئی 14, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.